حدیث نمبر: 11771
١١٧٧١ - حدثنا وكيع عن مسعر عن ثابت (بن) (١) عبيد (أن) (٢) زيد بن ثابت كبر أربعًا وأن أبا هريرة كبر أربعًا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ثابت عبید فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے، اور حضرت ابوھریرہ بھی چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) تكررت في [ص].
(٣) منقطع؛ ثابت بن عبيد لم يسمع منهما.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11771
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11771، ترقيم محمد عوامة 11548)