مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من رخص في دخول الحمام باب: جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 1177
١١٧٧ - حدثنا جرير عن (عمارة) (١) عن أبي زرعة عن أبي هريرة قال: نعم البيت الحمام؛ يذهب الدرن ويذكر النار (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ حمام بہترین کمرہ ہے میل کو دور کرتا ہے اور آگ کی یاد دلاتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، خ، د]: (عمار).