مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من رخص في دخول الحمام باب: جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 1176
١١٧٦ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن عكرمة عن ابن عباس: أنه دخل حمام الجحفة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما مقام جحفہ کے حمام میں داخل ہوئے۔