مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من قال ليس على الجنازة قراءة باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
حدیث نمبر: 11753
١١٧٥٣ - حدثنا معتمر (بن) (١) سليمان عن إسحاق بن سويد عن بكر بن عبد اللَّه قال: لا أعلم فيها قراءة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ جنازہ میں قرائت ہے کہ نہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).