مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة) باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
حدیث نمبر: 11728
١١٧٢٨ - حدثنا ابن فضيل عن يحيى عن نافع عن ابن عمر أنه كان يرفع يديه مع كل تكبيرة على (الجنازة) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے ۔
حواشی
(١) في [ص]: (جنازة).