مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة) باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
حدیث نمبر: 11724
١١٧٢٤ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: رأيت (سالمًا) (١) كبر على جنازة أربعًا يرفع يديه عند (كل) (٢) تكبيرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ آپ نے جنازے پر چار تکبیرات پڑھیں اور ہر تکبیر میں پر ہاتھ اٹھا رہے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (مالمًا).
(٢) سقط من: [ص].