مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من قال: ليس على الميت دعاء مؤقت في الصلاة عليه وادع بما بدا لك باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مقرر دعا نہیں ہے بلکہ جو جی میں وہ کر لے
حدیث نمبر: 11710
١١٧١٠ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن داود عن سعيد بن المسيب والشعبي قالا: ليس على الميت دعاء موقت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میت کے لیے کوئی مخصوص اور مقرر دعا نہیں ہے۔