حدیث نمبر: 11708
١١٧٠٨ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده عن ثلاثين من أصحاب رسول اللَّه ﷺ أنهم لم يقوموا على شيء في أمر الصلاة على الجنازة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے اور تیس صحابہ کرام سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نماز جنازہ کے بارے میں نہیں دوام کرتے تھے کسی چیز کے بارے میں (کوئی مخصوص دعا نہ پڑھتے تھے) ۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا، حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11708
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11708، ترقيم محمد عوامة 11486)