مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا في الصلاة على الجنازة وما ذكر في ذلك من الدعاء له باب: نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائوں کا بیان
حدیث نمبر: 11704
١١٧٠٤ - حدثنا (١) أبو أسامة عن (عبيد اللَّه) (٢) عن نافع عن ابن عمر أنه كان يقول في الجنازة إذا صلى (عليها) (٣): اللهم بارك (فيه) (٤) (وصل) (٥) عليه واغفر له وأورده حوض رسولك ﷺ (٦)، قال في قيام كثير (وكلام كثير) (٧) لم أفهم منه غير هذا (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب جنازہ کی نماز پڑھتے تو یہ دعا پڑھتے : اللَّہُمَّ بَارِکْ فِیہِ وَصَلِّ عَلَیْہِ وَاغْفِرْ لَہُ وَأَوْرِدْہُ حَوْضَ رَسُولِکَ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ راوی کہتے ہیں کہ آپ نے لمبا قیام کیا اور بہت زیادہ دعائیں پڑھیں لیکن میں اس کے علاوہ کچھ نہ سمجھ سکا۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (غندر عن شعبة).
(٢) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٣) في [ص]: (تليها).
(٤) في [ص]: (وفيه).
(٥) في [أ، ب]: (فصل).
(٦) سقط من: [ز].
(٧) في [ص]: سقطة.