حدیث نمبر: 11686
١١٦٨٦ - حدثنا فضالة بن حصين عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: ثلاث من أمر الجاهلية: بيتوتة المرأة عند أهل المصيبة ليست منهم، والنياحة، ونحر (الجزر) (١) عند المصيبة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ تین کام جاہلیت والے ہیں، غیر عورت کا مصیبت والوں کے ہاں رات گزارنا، نوحہ کرنا اور مصیبت کے وقت جانور ذبح کرنا (کھانے کیلئے) ۔

حواشی
(١) في [ص، هـ]: (الجزور).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11686
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11686، ترقيم محمد عوامة 11465)