مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا فيمن أوصى أن يصلي عليه الرجل باب: اگر کوئی شخص یہ وصیت کرے کہ میری نماز جنازہ فلاں شخص پڑھائے
حدیث نمبر: 11636
١١٦٣٦ - حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون عن محمد قال: أوصى يونس بن جبير أن يصلي عليه أنس بن مالك (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ حضرت یونس بن جبیر نے وصیت فرمائی تھی کہ ان کی نماز جنازہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ پڑھائیں۔