مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
بأي جوانب السرير يبدأ في الحمل باب: جنازے کی چارپائی اٹھاتے وقت کس جانب سے پہل کرے؟
حدیث نمبر: 11615
١١٦١٥ - حدثنا حميد عن مندل عن جعفر بن أبي (المغيرة) (١) عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: إن استطعت فأبدأ بالقائمة التي تلي يد اليمنى ثم اطف بالسرير (و) (٢) إلا فكن منه قريبًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن عباس ارشاد فرماتے ہیں اگر استطاعت اور قدرت ہو تو چارپائی کے داہنی جانب (کے پائیوں) سے ابتداء کرے، پھر چارپائی کے قریب ہوجائے، وگرنہ اس کے قریب ہوجا۔
حواشی
(١) في [ص]: (المغيريرا).
(٢) سقط من: [هـ].