مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1157
باب: حوض کے پانی سے غسل کا بیان
في الغسل من ماء الحمام
حدیث نمبر: 1157
١١٥٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن يحيى بن عبيد (البهراني) (١) قال: سألت ابن عباس عن ماء الحمام؟ فقال: الماء لا يجنب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن عبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے حمام کے پانی کے بارے میں پوچھا تو فرمایا کہ پانی ناپاک نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (النهراني).