حدیث نمبر: 11511
١١٥١١ - حدثنا هشيم بن بشير (عن أبي بشر) (١) (عن) (٢) يوسف بن ماهك قال: رأيت ابن عمر في جنازة واضعًا السرير (على) (٣) كاهله بين العمودين (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یوسف بن ماھک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا ایک جنازہ میں آپ نے چارپائی اپنے دونوں کندھوں کے درمیان مونڈے پر رکھی ہوئی تھی۔

حواشی
(١) تكررت في [ص].
(٢) في [ص]: (بن).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11511
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11511، ترقيم محمد عوامة 11294)