مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 115
باب: وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
في تخليل اللحية في الوضوء
حدیث نمبر: 115
١١٥ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن نافع عن ابن عمر: أنه كان إذا توضأ؛ خلل لحيته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع کا قول ایک اور سند سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔