مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1149
باب: حوض کے پانی سے غسل کا بیان
في الغسل من ماء الحمام
حدیث نمبر: 1149
١١٤٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: لو اغتسلت (من ماء) (١) اغتسلت به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر مجھے غسل کرنا ہو تو میں اس (حمام کے پانی) سے غسل کر لوں گا۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، ولعلها: (منه ما).