حدیث نمبر: 1149
١١٤٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: لو اغتسلت (من ماء) (١) اغتسلت به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر میں اس سے غسل کروں تو میں پھر دوبارہ غسل نہ کروں گا۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، ولعلها: (منه ما).
١١٤٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: لو اغتسلت (من ماء) (١) اغتسلت به.حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر میں اس سے غسل کروں تو میں پھر دوبارہ غسل نہ کروں گا۔