حدیث نمبر: 1147
١١٤٧ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين قال: قال أبو موسى: ما أقمت صلبي في غسلي منذ أسلمت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوموسیٰ فرماتے ہیں کہ اسلام قبول کرنے کے بعد دوران غسل میں نے کبھی اپنی کمر کو سیدھا نہیں کیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن أبي موسى.