حدیث نمبر: 1146
١١٤٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش قال: قال عبد اللَّه بن عمر: كان رسول اللَّه ﷺ إذا أراد الحاجة برز حتى لا يرى أحدا، وكان لا يرفع ثوبه حتى يدنو من الأرض (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب رفع حاجت کی ضرورت پیش آتی تو اتنا دور جاتے کہ کسی کو دکھائی نہ دیتے اور زمین کے انتہائی قریب ہو کر آپ کپڑا اوپر کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الأعمش لا يروي عن ابن عمر، أخرجه البيهقي ١/ ٩٦.