حدیث نمبر: 1142
١١٤٢ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن ابن طاوس: قال أمرني أبي إذا دخلت الخلاء أن أقنع رأسي، قلت: لم أمرك بذلك؟ (قال: لا أدري) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے حکم دیا کہ میں بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت اپنا سر ڈھانپ لوں۔ راوی نے پوچھا کہ انہوں نے آپ کو یہ حکم کیوں دیا فرمایا میں نہیں جانتا۔
حواشی
(١) في [أ، خ، هـ]: (علية).
(٢) في [جـ، ك]: (قلت لا أدري).