حدیث نمبر: 11411
١١٤١١ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن (عن) (١) عيسى بن أبي عزة عن الشعبي قال: تكفن المرأة في خمسة أثواب في درع وخمار ولفافة ومنطق و (خرقة) (٢) (تكون) (٣) على (بطنها) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کو پانچ کپڑوں میں کفن دیں گے، قمیص میں، دوپٹے میں، لفافہ (چادر) میں، ٹپکا یا پٹی میں اور خرقہ (پرانے سے کپڑے) میں جو اس کے پیٹ پر ہوگا۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ب]: (يكون).
(٤) في [هـ]: (قطنها).