حدیث نمبر: 11410
١١٤١٠ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي (عن أيوب) (١) عن محمد أنه كان يقول: ⦗٥٠٤⦘ تكفن المرأة التي (قد) (٢) حاضت في خمسة أثواب أو ثلاثة.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ وہ عورت جسکو حیض آتا ہو اس کو پانچ یا تین کپڑوں میں کفن دیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].