حدیث نمبر: 11409
١١٤٠٩ - حدثنا سويد (بن) (١) عمرو قال: ثنا حماد بن سلمة عن عبد اللَّه ابن محمد بن عقيل عن ابن الحنفية عن علي أن النبي ﷺ-كفن في سبعة أثواب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ ارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سات کپڑوں میں کفن دیا گیا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).