حدیث نمبر: 11384
١١٣٨٤ - حدثنا وكيع عن هشام (بن) (١) عروة عن أبيه قال: كفن حمزة في ثوب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حمزہ کو ایک کپڑے میں کفن دیا گیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن).
١١٣٨٤ - حدثنا وكيع عن هشام (بن) (١) عروة عن أبيه قال: كفن حمزة في ثوب (٢).حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حمزہ کو ایک کپڑے میں کفن دیا گیا۔