حدیث نمبر: 1137
١١٣٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن موسى بن عبد اللَّه بن يزيد عن مولاة لعائشة عن عائشة أنها قالت: ما نظرت، أو ما رأيت فرج رسول اللَّه ﷺ قط (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرم گاہ کو نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) مجهول، وأخرجه أحمد (٢٤٣٤٤) وابن ماجه (٦٦٢) واسحاق (١٠٣٨).