حدیث نمبر: 11364
١١٣٦٤ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر بن محمد عن سفيان بن عاصم قال: شهدت عمر بن عبد العزيز قال لأمة له: إني (أراك) (١) (ستلين) (٢) حناطي فلا تجعلين فيه مسكًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان بن عاصم فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس حاضر ہوا آپ اپنی خادمہ سے فرما رہے تھے، میرا خیال ہے کہ تو میرے مرنے کے بعد میت کو لگانی والی خوشبو تیار کرنے کا مطالبہ تجھ سے ہوگا تو اس میں مشک شامل نہ کرنا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (لأراك).
(٢) غير واضحه في [أ]، وفي [ز]: (تسلين)، وفي [هـ]: (تمتسكين)، وانظر: تاريخ دمشق ٢٥/ ٢٦١ و ٧٠/ ٢٨٨.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11364
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11364، ترقيم محمد عوامة 11150)