حدیث نمبر: 1136
١١٣٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن (أبي جعفر الخطمي) (١) عن عمارة بن خزيمة والحارث بن فضيل عن عبد الرحمن بن أبي (قراد) (٢) قال: حججت مع النبي ﷺ قال: فذهب لحاجته، فأبعد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالرحمن بن ابو قراد فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج فرمایا، آپ رفع حاجت کے لیے بہت دور تشریف لے گئے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (عمير بن يزيد).
(٢) في [د]: (قراب).