حدیث نمبر: 11348
١١٣٤٨ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن عمرو عن الحسن أنه كان يرى أن (المشاقة) (١) تجزي إذا لم يكن قطن للميت.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر میت کے چہرے پر رکھنے کیلئے روئی نہ ملے تو روئی کے گرے پڑے دھاگے بھی کافی ہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (المسافة) والمشاقة: الكتان المتسقط عند التمشيط.