مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الحنوط كيف يصنع به وأين يجعل باب: میت کو خوشبو کیسے اور کہاں لگائی جائے گی؟
حدیث نمبر: 11343
١١٣٤٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن فضيل عن إبراهيم في حنوط الميت قال: يبدأ بمساجده.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم میت کو خوشبو لگانے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ سجدوں کی جگہ سے ابتدا کی جائے گی۔