حدیث نمبر: 11342
١١٣٤٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن (عبيد) (١) اللَّه عن إبراهيم قال: (تجمر) (٢) ثيابه وحنوطه على مساجده.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کے کپڑوں (کفن) کو دھونی دی جائے گی اور سجدہ کی جگہوں پر خوشبو لگائی جائے گی۔

حواشی
(١) في [ص، ز]: (عبد).
(٢) في [ص]: (يجمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11342
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11342، ترقيم محمد عوامة 11130)