حدیث نمبر: 11341
١١٣٤١ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: سمعت سالمًا و (عبيد اللَّه) (١) بن عبد اللَّه إذا ذكر لهما طيب الميت قالا: اجعلوه بينه وبين ثيابه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم اور حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ کے پاس جب میت کو خوشبو لگانے کا ذکر ہوا تو فرمایا : خوشبو میت کے بدن اور کپڑوں کے درمیان لگائی جائے۔

حواشی
(١) في [ص]: (عبد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11341
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11341، ترقيم محمد عوامة 11129)