مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الجنب والحائض يموتان ما يصنع بهما باب: جنبی اور حائضہ فوت ہو جائیں تو ان کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟
حدیث نمبر: 11338
١١٣٣٨ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن حجاج عن عطاء قال: إذا مات الجنب والحائض (يصنع) (١) بهما ما يصنع بغيرهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب کوئی جنبی یا حائضہ فوت ہوجائے تو ان دونوں کے ساتھ عام مردوں جیسا معاملہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (صنع).