حدیث نمبر: 11321
١١٣٢١ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب (والحسن) (٢) أنهما قالا: الشهيد يغسل ما مات ميت إلا أجنب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب اور حسن ارشاد فرماتے ہیں کہ شھید کو غسل دیا جائے گا اور جو جنبی حالت میں مرے اس کو بھی۔

حواشی
(١) في [هـ، ر]: (نا).
(٢) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11321
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11321، ترقيم محمد عوامة 11109)