حدیث نمبر: 11316
١١٣١٦ - حدثنا شريك عن أبي إسحاق أن رجلًا من أصحاب عبد اللَّه قتله العدو (و) (١) قد دفناه في ثيابه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے ساتھیوں میں سے ایک شخص کو دشمن نے قتل کردیا تو ہم نے اس کو انہی کپڑوں میں دفن کردیا۔

حواشی
(١) سقطة من [أ، ب] و [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11316
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11316، ترقيم محمد عوامة 11105)