حدیث نمبر: 11296
١١٢٩٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن أنه كان لا يرى (بذلك) (١) بأسًا أن يغسل الرجل امرأته.مولانا محمد اویس سرور
حسن مرد کے اپنی بیوی کو غسل دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ص، ح].
١١٢٩٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن أنه كان لا يرى (بذلك) (١) بأسًا أن يغسل الرجل امرأته.حسن مرد کے اپنی بیوی کو غسل دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔