حدیث نمبر: 11265
١١٢٦٥ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن هشام عن محمد أنه كان يعجبه إذا ثقل (المريض) (١) أن يؤخذ من شاربه وأظفاره وعانته فإن هلك لم يؤخذ منه شيء.
مولانا محمد اویس سرور

محمد فرماتے ہیں کہ جب مریض پر مرض کی شدت بڑھ جائے تو چاہئے کہ اس کی مونچھوں، ناخنوں اور زائد بالوں کو کاٹ دیا جائے، جب وہ مرجائے تو ان میں سے کچھ بھی نہ کاٹا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ح]: (الرجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11265
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11265، ترقيم محمد عوامة 11057)