مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يكون في أرض (الفلاة) فيحدث باب: اگر ایک آدمی کو صحرا میں حدث لاحق ہو جائے تو کیا کرے
حدیث نمبر: 1126
١١٢٦ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن ليث عن عطاء وطاوس قالا: إذا كنت في سفر، وليس معك من الماء إلا يسير، فتيمم واستبق ماءك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب تم سفر میں ہو اور تمہارے پاس تھوڑا سا پانی ہو تو تیمم کرلو اور پانی کو بچا کر رکھو۔