مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1124
باب: بغیر وضو کے قرآن مجید کی تلاوت کا حکم
في الرجل يقرأ القرآن وهو غير طاهر
حدیث نمبر: 1124
١١٢٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن سلمة بن كهيل عن سعيد بن جبير: أن ابن عباس وابن عمر كانا يقرآن القرآن بعد ما يخرجان من الحدث قبل أن يتوضأ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما قضائے حاجت سے نکلنے کے بعد وضو کرنے سے پہلے قرآن مجید کی تلاوت کیا کرتے تھے۔