حدیث نمبر: 11226
١١٢٢٦ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا ابن عون عن أيوب السختياني قال: كان أبو قلابة إذا غسل الميت أمر بالسدر فصفي في ثوب فغسل (بصفوه) (١) ورمى (بثفله) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو قلابہ جب میت کو غسل دیتے تو بیری کا حکم فرماتے ، پھر خشک کیا جاتا میت کو کپڑے میں اور غسل دیا جاتا خالص پانی سے اور برتن کے اندر کا بچا ہوا پانی بھی اس پر ڈال دیتے۔

حواشی
(١) في [ح]: (بصفوه).
(٢) في [ص]: (بفله) والثفل: الحثالة والبواقي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11226
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11226، ترقيم محمد عوامة 11020)