حدیث نمبر: 11165
١١١٦٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا إذا حضروا الرجل يموت أخرجوا الحيض.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام کسی میت کے پاس حاضر ہوتے تو حائضہ عورتوں کو باہر نکال دیتے۔
١١١٦٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا إذا حضروا الرجل يموت أخرجوا الحيض.ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام کسی میت کے پاس حاضر ہوتے تو حائضہ عورتوں کو باہر نکال دیتے۔