حدیث نمبر: 11159
١١١٥٩ - حدثنا حفص بن غياث عن المجالد عن الشعبي قال: كانت الأنصار يقرؤون عند الميت بسورة البقرة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ انصار (صحابہ کرام ) میت کے پاس سورة البقرہ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔
١١١٥٩ - حدثنا حفص بن غياث عن المجالد عن الشعبي قال: كانت الأنصار يقرؤون عند الميت بسورة البقرة (١).حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ انصار (صحابہ کرام ) میت کے پاس سورة البقرہ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔