حدیث نمبر: 11074
١١٠٧٤ - حدثنا محمد بن (عبد اللَّه) (١) الأسدي قال: حدثنا (معقل) (٢) قال: سألت الزهري عن المؤلفة قلوبهم قال: هو (من) (٣) أسلم من يهودي أو نصراني قلت: وإن كان غنيًا قال: وإن كان غنيًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت امام زہری سے مؤلفۃ القلوب کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا یہودیوں و نصاریٰ میں سے جو اسلام لائے وہ مراد ہیں۔ میں نے عرض کیا اگرچہ وہ مال دار ہوں ؟ آپ نے فرمایا ہاں اگرچہ وہ مال دار ہوں۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ص]: (مفضل).
(٣) زيادة من [ف، هـ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11074
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11074، ترقيم محمد عوامة 10867)