حدیث نمبر: 11073
١١٠٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) عفان قال: سئل حماد عن المؤلفة قلوبهم، فحدثنا عن يونس عن الحسن قال: الذين يدخلون في الإسلام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عفان فرماتے ہیں کہ حضرت حماد سے مؤلفۃ القلوب کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ تو انہوں نے فرمایا کہ حسن فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو اسلام میں داخل ہوئے ہیں ۔

حواشی
(١) في [هـ]: (نا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11073
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11073، ترقيم محمد عوامة 10866)