مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في المؤلفة قلوبهم (يوجدون) اليوم أو ذهبوا باب: مؤلفۃ القلوب کو آج کل زکوٰۃ دی جائے گی کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 11071
١١٠٧١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: إنما كانت المؤلفة قلوبهم على عهد رسول اللَّه ﷺ، فلما ولي أبو بكر انقطعت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کافروں کا دل نرم کرنے کے لئے ان کو زکوٰۃ دی جاتی تھی۔ جب حضرت صدیق اکبر خلیفہ بنے آپ نے اس کو ختم فرما دیا۔