مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1106
باب: جن حضرات کے نزدیک جنبی کے لیے تلاوت قرآن کی رخصت ہے
من رخص للجنب أن يقرأ من القرآن
حدیث نمبر: 1106
١١٠٦ - حدثنا شريك عن فراس عن عامر: لا (تقرأ) (١) القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حائضہ قرآن کی تلاوت نہ کرے گی۔
حواشی
(١) في [أ، خ، هـ]: (يقرأ).