حدیث نمبر: 11058
١١٠٥٨ - حدثنا عبد السلام عن ليث عن شهر بن حوشب قال: في كل عشرة من البقر شاة وفي كل عشرين شاتان وفي (كل) (١) ثلاثين تبيع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شہر بن حوشب فرماتے ہیں کہ دس گائیوں پر ایک بکری زکوٰۃ ہے اور بیس پر دو بکریاں اور تیس پر ایک تبیعہ ہے۔ (گائے کا وہ بچہ جو ایک سال کا ہو) ۔

حواشی
(١) سقط من: [ح، ص، ز، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11058
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11058، ترقيم محمد عوامة 10851)