مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
(من قال لا تحل الصدقة على بني هاشم) باب: بنو ہاشم کو صدقہ (زکوٰۃ) دینا جائز نیںی ہے
حدیث نمبر: 11022
١١٠٢٢ - حدثنا وكيع عن شريك عن (خصيف) (١) عن مجاهد قال: كان آل محمد ﷺ لا تحل لهم الصدقة، فجعل لهم خمس الخمس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیلئے صدقہ حلال نہیں ہے۔ ان کیلئے خمس کا خمس ہے۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (حصين).