مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1102
باب: جن حضرات کے نزدیک جنبی کے لیے تلاوت قرآن کی رخصت ہے
من رخص للجنب أن يقرأ من القرآن
حدیث نمبر: 1102
١١٠٢ - حدثنا حفص عن عاصم عن أبي العالية قال: الحائض لا تقرأ القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ حائضہ قرآن کی تلاوت نہ کرے گی۔