مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1097
باب: جن حضرات کے نزدیک جنبی کے لیے تلاوت قرآن کی رخصت ہے
من رخص للجنب أن يقرأ من القرآن
حدیث نمبر: 1097
١٠٩٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء وعن حماد عن إبراهيم وسعيد بن جبير في الحائض والجنب: يستفتحون رأس الآية ولا يتمون آخرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء، ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر جنبی اور حائضہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ آیت کی ابتداء سے شروع کریں گے لیکن آخر تک پورا نہیں کریں گے۔