مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في المملوك يعطى من الصدقة باب: غلام کو صدقہ ادا کیا جائے گا کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 10962
١٠٩٦٢ - حدثنا جرير عن ليث عن سالم أنه كره أن يتصدق على عبيد الأعراب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عباس بن عبد الرحمن المدنی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو عادتیں اپنے اہل میں سے کسی کے سپرد نہ فرماتے تھے۔ ایک یہ کہ مسکین کو اپنے ہاتھ سے عطا فرماتے تھے، اور دوسرا اپنے وضو کا پانی خود رکھتے تھے۔